شیر کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ایک گیدڑ کیا سوچتا ہے۔

Salah-Udin-Ayubi Thoughts In Urdu No 10

مسلمان کی تلوار پر جب عورت کا سایہ پڑ جاتا ہے۔ تو یہ لوہے کا بیکار ٹکڑا بن کے رہ جاتی ہے۔

Salah-Udin-Ayubi Thoughts In Urdu No 9

"فتح" نرمی اور مہربانی سے اپنے مخالفین کے دلوں کو بدل کر رکھ دیتی ہے۔

Salah-Udin-Ayubi Thoughts In Urdu No 8

لوگوں کو کبھی اپنے آنسوں اور جذبات مت دکھاؤ ورنہ وہ اپ کو فوراً سمجھ جائیں گے کہ آپکی کمزوری کیا ہے۔

Salah-Udin-Ayubi Thoughts In Urdu No 8

"زندگی" ایک بہترین دوست کے بغیر تنہا ہے!!

Salah-Udin-Ayubi Thoughts In Urdu No 7

جب "مسجدِ اقصیٰ" صلیبیوں کے ہاتھ میں ہے تو میں کس طرح مسکرا سکتا ہوں؟ کیسے کھا سکتا ہوں اور کیسے پی سکتا ہوں؟

Salah-Udin-Ayubi Thoughts In Urdu No 6

مجھے صلیبیوں کی یلگاروں کی ذرا بھی پروا نہیں۔ پریشانی تو یہ ہے کہ محافظ شراب کے مٹکوں میں ڈوب گئے۔ اسلام کے پاسبانوں نے اپنے آپ کو گھروں میں قید کر لیا۔ اور عورتیں ان کے پاؤں کی زنجیریں بن گئیں۔

Salah-Udin-Ayubi Thoughts In Urdu No 5

customized by
Shaikh yazdani ishaati

- Copyright © Adab Nama | ادب نامہ - Blogger Templates - Powered by Blogger - Designed by Johanes Djogan -